کراچی: جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے جب کہ اے تھری ٹین ماڈل کا طیارہ ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے۔
جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے، ترجمان پی آئی اے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے جب کہ اے تھری ٹین ماڈل کا طیارہ ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایپل نے اپنی ڈیوائس کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک مکمل ری ڈیزائن آئی فون سمیت مجموعی طور پر تین آئی فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ نے ایٹمی تجربہ کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : تحصیل نال کے علاقہ ہزار گنجی میں نا معلوم مسلح افراد کی کار گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیکو میں جمعرات کو آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد حکام کے مطابق اب 90 ہو گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: بحراوقیانوس میں بننے والا خوفناک سمندری طوفان ’’ارما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا رہا ہے جس کے نتیجے میں 63 لاکھ افراد کا انخلا کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دی ہیگ: پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میرپور: برنالہ کے نواحی گاؤں میں چاروں بہن بھائی ٹینکی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے زوال کی بین الاقوامی سطح پرنشاندہی کردی گئی ہے اورامریکی ادارے ٹائمزہائرایجوکیشن نے دنیابھرکی جامعات کے حوالے سے اپنی حالیہ درجہ بندی میں 1 ہزار قابل ذکر جامعات میں سے 3 پاکستانی جامعات کو خارج کر دیا ہے، گزشتہ برس کی درجہ بندی میں 1 ہزار صف اول کی جامعات میں 7 پاکستانی جامعات شامل تھیں تاہم تازہ درجہ بندی میں پاکستان کی 188 سرکاری و نجی جامعات میں سے محض 4 پاکستانی جامعات کو 1 ہزار معروف جامعات میں شامل کیا گیا ہے جس میں سندھ کی کوئی یونیورسٹی شامل نہیں ہے۔