
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کے چھوٹے بھائی حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کے چھوٹے بھائی حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سکم سیکٹر میں متنازع سرحدی علاقے ڈونگلام سے اپنی فوج نہ نکالی تو ہزیمت اٹھائے گا جب کہ صورتحال مزید کشیدہ ہوسکتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤ پالو: برازیل میں خاتون رکن اسمبلی کی شادی کی تقریب پر مظاہرین نے دھاوا بول دیا جس کی وجہ سے ان کی رخصتی پولیس کی بکتر بند میں ہوئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت کی خاتون رکن پارلیمنٹ اور یونین حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) رہنما روپا گنگولی پر خواتین اور ’ریپ‘ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مقدمہ درج کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رنگون: میانمار میں انتہا پسند بدھسٹوں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں پر خوفناک مظالم ڈھائے اور بے گناہ لوگوں کو زندہ جلایا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈاکار: سینیگال میں فٹ بال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران تصادم اور بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: امریکی ڈرون حملے میں افغانستان میں داعش کا امیر اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ادلب / نیویارک: شامی شہرادلب میں خودکش بمبار نے بارودسے بھری گاڑی باغیوں کے ایک اجتماع سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 37افرادہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ یروشلم: مسجد اقصیٰ کے صحن میں اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران 3 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ واقعے کے بعد صیہونی فوج نے قبلہ اول کو بند کردیا ۔