بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر سراج احمد کاکڑ، کنٹرولر امتحانات سید عباد اللہ شاہ غرشین، سیکرٹری شوکت علی سر پرہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔



بلوچستان میں جاری جبر سے تمام بلوچ یکساں متاثر ہیں، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے 8جون لاپتہ افراد کی مناسبت سے منایا گیا۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا میں مہم چلانے کے ساتھ ساتھ تنظیم نے اپنے مغوی اور گمشدگی کے بعد قتل کیے جانے والے کارکنوں اور رہنماؤں کی رپورٹ میڈیا نمائندوں کو بھی پیش کی۔



سمندروں کے تحفظ اور بقاء کے حوالے سے کی جانے والی عالمی اور قومی کاوشوں میں پاک بحریہ موثر کردار ادا کرتی رہے گی ،نیول چیف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : سمندر وں کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور سمندروں کے تحفظ اور بقاء سے متعلق پاک بحریہ کے افسروں اور جوانو ں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے پاکستان نیوی میں آج سمندروں کا عالمی دن نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔



بلوچستان ،کینسر کے مرض میں مبتلا ایک اور چراغ گل ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کو کینسر کا مرض تیزی سے اپنے پنجوں میں جھکڑ رہا ہے ہم اپنی کمزوریوں ،ڈاکٹروں کی نااہلی اور انتظامی ناکامی کے باعث اس مرض کے سامنے بند باندھنے میں ناکام ہو چکے ہیں بلوچستان کا اور ایک چراغ جو کینسر کا شکار ہوکرہمیشہ کیلئے بجھ گیا۔



افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، افغان صدر کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے اور گزشتہ 2 برسوں کے دوران 11 ہزار غیر ملکی جنگجو داعش میں شمولیت کے لیے افغانستان آچکے ہیں۔