
یوآندے: افریقی ملک کیمرون میں 2 خواتین کے خودکش حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوآندے: افریقی ملک کیمرون میں 2 خواتین کے خودکش حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینا بہت بڑا چیلنج ہے لیکن ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کی ذہنیت کو پنپنے نہیں دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: فا طمہ جنا ح ہسپتا ل میں کا نگو کے شبے میں 2مر یض دا خل تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے جناح ہسپتال میں کانگو کے شبے میں دو مریض 21سالہ عبدا لجمیل اور 27سالہ عبدا لکریم کو ناک اور منہ سے خون آ نے اور شدید بخار کی شکایت پر کو ئٹہ لا یا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی امیگریشن حکام نے پاکستانی اور فلپائنی شہریوں کے لیے آئندہ 3 ماہ تک ویزے کے اجرا کو روک دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روم : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی طاقت نہیں بننے دیا جائے گا، بجٹ میں فوج کے لئے مزید رقم رکھوں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کے شہر قنگداؤ میں 5 سالہ بچے نے گھرپرموجود رقم کے نوٹ پھاڑ پھاڑ کر لگ بھگ 75 لاکھ پاکستانی روپے کا نقصان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء سینیٹر میر نعمت اللہ زہری نے کہا ہے کہ میرے پارٹی اور سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے بعد میر ے حلقے کے بہت سے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) سے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایتھنز: یونان میں سابق وزیراعظم کی گاڑی میں ہونے والے خط بم دھماکے میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر میں عیسائیوں سے بھری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: جیمزبانڈ فلموں سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اور مصنف سرجیمزبانڈ 89 سال کی عمر میں سوئزرلینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔