پاکستانی سرحد کے ساتھ 8ایرانی محافظوں کا قتل ،ایران نے پاکستان سے جواب مانگ لیا

| وقتِ اشاعت :  


تہران /ماسکو : ایران نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ اپنے 8محافظوں کے قتل کے معاملے پرپاکستانی حکام سے جواب کے منتظر ہیں،پاکستانی حکام سے پوچھا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر جرائم پیشہ گروپوں کو کام کرنے کی اجازت کیوں دیتے ہیں۔



عدالت میں پیش نہ ہونے پر 8میڈیکل سٹور مالکان کے وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبرا ن گل عا لم خا ن اور ارسلا خا ن نے غیر معیا ری ، نا ن رجسٹرڈ اور بغیر لا ئسنس کے ادویا ت کی خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نامزد 8میڈیکل سٹور زمالکان کے عدالت میں پیش نہ ہونے