بیجنگ: چین میں دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری تعمیر کرلی گئی ہے جسے دفاعی ماہرین ’’نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری‘‘ بھی قرار دے رہے ہیں۔
چین میں ایٹمی آبدوزیں بنانے کےلیے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری قائم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین میں دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری تعمیر کرلی گئی ہے جسے دفاعی ماہرین ’’نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری‘‘ بھی قرار دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ونی پیگ، مینی ٹوبا: آپ نے پچپن میں مختلف اشیا کی چوری سے متعلق نِک ویلوٹ کی کہانیاں سنی ہوں گی جن میں حیرت انگیز چوریوں کے دلچسپ واقعات شامل کیے جاتے تھے لیکن اب کینیڈا سے اطلاع آئی ہے کہ چور ایک ایسا سیل فون ٹاور لے اڑا جس کی اونچائی 5 سے 6 منزلوں کے برابرتھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں انگلش ڈیفنس لیگ (ای ڈی ایل) کے مظاہرین کے سامنے مسکراتی ہوئی ایک مسلم خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سلیکان ویلی: مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے شرط لگادی ہے کہ کسی بھی یوٹیوب چینل کا تخلیق کار اپنے چینل سے صرف اسی وقت آن لائن اشتہارات کے ذریعے پیسے کماسکے گا کہ جب اس کے ویوز کی تعداد 10 ہزار یا اس سے زیادہ ہوجائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لینسیانگ: امریکی ریاست مشی گن میں ایک 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا نشانہ بنائے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کی مقامی عدالت نے گھریلو تشدد کے ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو یہ حکم بھی دیا ہے کہ وہ آئندہ کوئی بھی گرل فرینڈ بنانے سے پہلے پولیس کو ضرور خبر کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برکینا فاسو: ترکش ایئرلائن کی افریقی ملک جانے والی پرواز کے دوران خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ایک تفریحی شہر قائم کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اگر آپ رات کو دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کے عادی ہیں تو یہ آپ کی غلطی نہیں بلکہ اس میں سارا قصور آپ کے ایک جین میں ہونے والی تبدیلی کا ہے۔