رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھیڑ نے معمر خاتون کے سینے پر متعدد بار ٹکریں ماریں جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھیڑ نے معمر خاتون کے سینے پر متعدد بار ٹکریں ماریں جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے شہر اصفہان میں فنی خرابی کے باعث ایرانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلا دیش کے شمال مشرقی حصے میں لگ بھگ 2 دہائیوں کے بدترین سیلاب کے نتیجے میں 20 لاکھ افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
درحقیقت روبل کی قیمت میں یہ 5 سال کے دوران ہونے والا سب سے زیادہ اضافہ ہے اور ایسا یورپی کمپنیوں کی جانب سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے سے ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جج صاحب عام مقدمات کی طرح شہبازشریف اورحمزہ شہباز کے مقدمے کو لیں تو ضمانت خارج ہوتی اوردونوں جیل جاتے۔ ٹیکنیکل جسٹس نے دونوں کوجیل کے بجائے ایوان اقتدار میں بٹھا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا فیصلہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیئول: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربے کے لیے تیار ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن کے ٹوکیو اور سیئول کے دورے کے دوران وہ جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقاتی ٹیم نے نیب کے اعلیٰ حکام سےفرح خان کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنےکی اجازت کی درخواست کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی وزارت خارجہ کے مطابق پرتگال کے سفارت کاروں کو جوابی ردعمل میں ملک بدر کیا گیا ہے۔