ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کے لیے متحد

| وقتِ اشاعت :  


پاس ورڈ کے بغیر مختلف سروسز میں سائن ان ہونا کسی حد تک ممکن ہے مگر اکثر ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 3 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس مشکل کو حل کرنے کے لیے متحد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ فیڈو الائنس اور ورلڈ وائیڈ ویب… Read more »



رانا ثنا کل کے بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کہہ رہے ہیں کہ گھروں سے نکال کے ماریں گے، ابھی وہ حالات نہیں آئے ہیں یہ منہ اور مسور کی دال، یہ دھمکیاں دے رہے ہیں گھروں سے پکڑیں گے، کل پکڑنا ہے تو آج پکڑیں ہم تیار ہیں۔ 



حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) لاہور کے ڈی آئی جی سی افضال کوثر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کچھ عرصہ پہلےکیے گئے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔



اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16مئی تک ملتوی کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پرویز الہٰی نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی میں نے کروانی ہے… Read more »



وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردیتے ہوئے حکومت کو  سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔



واٹس ایپ نے گروپ کال کے فیچر میں آسانی کردی

| وقتِ اشاعت :  


حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اب 32 افراد پر مشتمل گروپ کال کی اجازت دے دی، یعنی اب آن لائن کلاسز لینے والے اساتذہ اور طلبہ واٹس ایپ پر ہی گروپ وائس کال کرسکیں گے اور ان کی تعداد32 تک ہوسکتی ہے۔