غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5 شامی فوجی بھی شامل ہیں۔
اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5 شامی فوجی بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ اپنے ذاتی خرچ پر کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ دورے پر جانے والے دیگر تمام افراد بھی اپنے ذاتی اخراجات پر جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران مریم اورنگزیب کا کہنا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج پیش آنے والے بدقمست واقعے کے باعث جامعہ میں 27 اپریل کو تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ بقول توشہ خان کے 60 فیصد کابینہ ضمانت پر ہے تو کان کھول کہ سن لو، بہت جلد تم سمیت تمہاری پوری سابق کابینہ پکڑی جائے گی اور ان کو ضمانتیں بھی نہیں ملنیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چار افرا د کو گھر میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیکرٹری پٹرولیم علی رضا بھٹہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں اوگرا، پی ایس او حکام اور تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، 21 دنوں کا ڈیزل اور31 دنوں کا پٹرول کا مطلوبہ ذخیرہ موجود ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کمپنی کے مطابق کچھ صارفین کو واٹس ایپ کے جعلی ‘سپورٹ’ اکاؤنٹس سے پیغامات موصول ہوئے جو کہ صارف کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیل اور موبائل پر موصول ہونے والا 6 ہندسوں کے کوڈ کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی۔