
سلیکان ویلی: میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ایک نئی فیس بُک پوسٹ میں واٹس ایپ میں نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان کیا ہے جو اس سال کے اختتام تک عام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سلیکان ویلی: میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ایک نئی فیس بُک پوسٹ میں واٹس ایپ میں نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان کیا ہے جو اس سال کے اختتام تک عام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمران خان کا خطاب تمام سوشل میڈیا پر براہ راست نشر ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے مطابق سوشل میڈیا پر خطاب عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے۔ واضح رہے کہ یہ عمران خان کا ٹوئٹر اسپیس پر پہلا خطاب ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حال ہی میں بھارتی ویب چینل کو انٹرویو میں سنجے دت نے بتایا کہ میری منشیات کی شروعات تب ہوئی جب میں نے سوچا کہ اس کی وجہ سے مجھے لڑکیوں میں مقبولیت حاصل ہوگی، مجھے لگا میں ان کے سامنے اپنے نمبر بنالوں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گورنر پنجاب عمر چیمہ کے وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری سے انکار پر حمزہ شہباز نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اعظم نزیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔ حمزہ شہباز کی درخواست میں گورنر… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر واشنگٹن پہنچ گئے جہاں وہ عالمی بینک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جب کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل میٹنگ میں آن لائن شریک ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں بینچ کے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایاگیا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس کا اثرجماعت اور چیئرمین دونوں پرہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ والے دن پولیس اہلکاروں پرتشدد میں ملوث ارکان کوگرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گذشتہ روز جلسے کے لیے اسلام آباد سے کراچی چارٹر طیارے میں پہنچے تھے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس کا کرایہ دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین نے ادا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما رانا مشہود نے پرویز الہٰی پر تشدد کی تردیدکرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا۔