
اسلام آباد: وزارت توانائی نے وزیراعظم شہبازشریف کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت توانائی نے وزیراعظم شہبازشریف کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہورہائی کورٹ نے اوورسیزپاکستانیوں کوبلدیاتی الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کے حق کے کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ حلقہ بندیوں کا اقدام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے افواہیں تھیں کہ دونوں اداکار 13 اپریل سے 17 اپریل کے درمیان شادی کرلیں گے تاہم گزشتہ روز عالیہ کے سوتیلے بھائی اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ نے بتایا کہ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ شادی ہورہی ہے لیکن جو تاریخیں میڈیا پر زیر گردش ہیں ان پر اب شادی نہیں ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشتگردی ونگ نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ تفتیش کاروں کو روسی فوجیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں ’ریب کے سیکڑوں واقعات‘ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ان علاقوں میں چھوٹے بچوں کو بھی جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جاپان کی معروف کار ساز کمپنی ہونڈا نے سالانہ 20 لاکھ برقی گاڑیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ہدف 8 سال میں پورا کیا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یعنی اگر سبسکرپشن ماڈل کا اطلاق ہوتا ہے تو صارفین ایپل کی مصنوعات کے مالک نہیں ہوں گے لیکن وہ ایپل کی مصنوعات کو استعمال کرنے کے لیے ماہانہ فیس ادا کریں گے، یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی شخص کرایہ ادا کرتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پریس کانفرنس سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وفاق کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مارچ میں بڑھائی گئی تھیں، اب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور بجٹ میں کیا جائےگا۔