
اسلام آباد(آزادی نیوز) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک اور اس کے عوام انتہا پسندی اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں، اگر ہم قائد کے رہنما اصولوں پر چلیں تو دنیا میں اپنا جائز مقام حاصل کرلیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک اور اس کے عوام انتہا پسندی اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں، اگر ہم قائد کے رہنما اصولوں پر چلیں تو دنیا میں اپنا جائز مقام حاصل کرلیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور(آزادی نیوز)پاک بھارت سرحدی فورسز کا سربراہی اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اجلاس میں غیر قانونی بارڈر کراسنگ اور اسمگلنگ کی روک تھام سمیت دیگر سرحدی امور پر بات چیت کی جارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر+خبررساں ادارہ) بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پریشر مکمل طور پر ختم ہوگیا جس کی وجہ سے لوگ سردی سے ٹھٹھر گئے اور ٹھنڈ لگنے سے سینکڑوں بچے اور بوڑھے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کل سے وصول کیے جائیں گے جبکہ پنجاب میں کاغذات جمع کرانے کیلئے دو دن رہ گئے۔ سندھ میں کاغذات نامزدگی کا اجراء منگل سے شروع ہوگیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ(آزادی نیوز) نوشہرہ میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان درہ آدم خیل کے دو کمانڈروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے فاضل کورونہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی(آزادی نیوز) محمد آصف اور اشمیت پٹیل کے ساتھ دھواں دھار دوستی کے بعد اداکارہ وینا ملک نے بالا خر شادی کر ہی لی لیکن کسی اداکار یا کرکٹر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے والد کے دوست کے بزنس مین بیٹے کے ساتھ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں ہے عدالت کا جو فیصلہ ہوگا اسے قبول کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر(آزادی نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے خیبرپختونخوا میں مہنگائی قابو کریں پھر پنجاب کی بات کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز)آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہو ہی گئی،توقع ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب ڈالر کی سطح سے تجاوز کرجائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی(آزادی نیوز) راجا بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔ پولیس زرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے راجا بازار جانے والی سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے