بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں پارٹی امیدواروں کو کم ظاہر کیا گیا، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان بھر میں بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے باوجود پارٹی کے 247 میٹروپولیٹن ‘ ڈسٹرکٹ کونسلز ‘ میونسپل کارپوریشنز ‘ میونسپل کمیٹیاں کی نشستوں پر کامیاب قرار پائے لیکن میڈیا میں ان کی تعداد کم ظاہر کرنا… Read more »



سابق ارکان بلوچستان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (زیب بلوچ ) سپریم کورٹ کے احکامات پر سابق ایم پی اے کے ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کرانے کا فیصلہ ،سابق دور حکومت میں ایم پی ایز کے ترقیاتی فنڈز میں بڑے پیمانے پر خرد برد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ کے ذریعے فنڈز کے ناجائز استعمال کے بارے میں معلومات لی جائیں… Read more »



اقوام متحدہ و انسانی حقوق کی تنظیمیں بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کا ساتھ دیں،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں و تمام اقوام کو وائس فاربلوچ فار مسنگ پرسنز لانگ مارچ کا ساتھ دینا چاہئے ماما قدیر بلوچ و دیگر شرکاء کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ جہد مسلسل کی نشانی ہے اپنے جاری کردہ بیان میں… Read more »



، جمہوری عمل میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہئے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 272کیچ گوادر کے نتائج پر روز اول سے پارٹی اور پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر محمد یاسین بلوچ کے شدید اعتراضات اور تحفظات تھے اور انتخابات کے انعقاد سے قبل اور انتخابات کے روز بھی پارٹی امیدوار کے خدشات… Read more »



الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج و پارٹی پوزیشن کا اعلان کردیا ،آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن بلوچستان نے صوبے کے سات دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور پارٹی پوزیشن کا اعلان کردیا۔ آزاد امیدوار نے میدان مار لیا جبکہ سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام ف نے 964نشستیں حاصل کیں، پشتونخواملی عوامی پارٹی 765نشستوں کے ساتھ دوسری ،نیشنل پارٹی 562نشستوں… Read more »



چیف آف دی نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ 16دسمبر سے شروع ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کرا چی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان نیوی ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔ اس ضمن میں کشتی رانی ، شوٹنگ اور گولف کے قومی سطح پر منعقد کئے جانے والے کئی مقابلے قابل ذکر ہیں۔ پاک بحریہ کے کھلاڑی کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں بھی حصہ لیتے رہے ہیں اور ملک… Read more »



قومی نسل کشی میں شامل بلوچ ملا عبدالقادر کے انجام سے عبرت حاصل کریں، مہران بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) اقوام متحدہ کے ادارۂ برائے انسانی حقوق یورپی یونین بلوچ قومی نمائندے مہران بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں نہتے و معصوم لوگوں کے قتل عام ملوث اور قوموں کی نسل کشی کے مرتکب عناصر کو ہرصورت انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا جماعت اسلامی بنگلہ دیش… Read more »



سیاسی کلچر کو فروغ دیکر نئے بلوچستان کی تعمیر کرینگے ، میر حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)خوشحال بلوچستان کے قیام کے لیے سیاسی کلچر کا فروغ ضروری ہے ، پارٹی کارکنوں نے اپنی دن رات محنت اور عوام کے تعاون سے نیشنل پارٹی کو قومی جماعت بنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کر لی، حالیہ بلدیاتی انتخابات میں نیشنل پارٹی صوبے میں سب سے بڑی جماعت کے طور… Read more »



بلوچستان میں فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے ۔12دسمبر کو تربت بازار سے تمپ ملانٹ کے رہائشی وین ڈرائیور برکت بلوچ اور عادل کو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بغیر کسی… Read more »



دوبارہ گنتی کے نام پر پارٹی کے مینڈیٹ کو چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری مشینری کو استعمال میں لاتے ہوئے این اے272 کے نتائج کو تبدیل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں حلقہ این اے 272 میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے فیصلے کے بعد حکمران… Read more »