پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کی قومی اسمبلی سے استعفے نہ دینے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔



امریکاکی جانب سے روسی صدر کی بیٹیوں پربھی پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


یوکرین پر جاری روسی فوجی حملوں کے تناظر میں امریکا نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی دو صاحب زادیوں کیٹرینا ولادیمیرونا تیخونووا اور ماریا ولادیمیرونا وورنوتسووا پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکی حکام کا خیال ہے کہ کیٹرینا اور ماریا پوٹن کی دولت کو چھپانے میں اپنے والد کی معاون ہیں۔



نگران وزیراعظم کا تقرر : پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے چار نام دیدیے

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر کےخط کے جواب میں 4 نام دیے ہیں۔ عمران خان نے  پارلیمانی کمیٹی کے لیے اسدعمر، پرویزخٹک،  شفقت محمود اور شیریں… Read more »