سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 90 دن سے زیادہ الیکشن کو آگے لے جانے کی کوشش آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 90 دن سے زیادہ الیکشن کو آگے لے جانے کی کوشش آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخط کے جواب میں 4 نام دیے ہیں۔ عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے اسدعمر، پرویزخٹک، شفقت محمود اور شیریں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی روز میں ڈالر 2 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 188 روپے 18 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کے سسر چوہدری اقبال گجر کا کہنا ہے کہ فرح خان کو کبھی بہو تسلیم نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی براہموس میزائل کے خریدار فلپائن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر غلطی سے میزائل فائر ہونےکے بعد بھارت سے وضاحت مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین نے 80 سال سے زائد افراد کیلئے کورونا ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوئٹر نے ایک سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر ایڈیٹ سہولت کے لیے کام کرنے کی تصدیق کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف سندھ اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر رولنگ کی مذمت سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایوان میں قرارداد پیپلزپارٹی کی ندا کھوڑو اور ایم کیوایم کے سنجے پروانی نے پیش کی۔ ایم کیو ایم پاکستان نےقراردادکےحق میں ووٹ دیا۔ قرار داد کے متن کے مطابق ڈپٹی اسپیکر… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکا میں سخت معاشی بحران کے خلاف مظاہروں کے بعد سابق اتحادیوں کی جانب سے صدر پر مستعفی ہونے کے لیے زور دیے جانے کے بعد سری لنکن صدر پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے خاتون اول کی دوست فرح خان کے بیرون ملک جانے سے متعلق خاتون صحافی کے سوال کا براہ راست جواب دینے سے گریز کیا۔