مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے مطالبہ کیا ہے کہ راوی منصوبے کے پیسے مہنگائی کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر خرچ کئے جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے مطالبہ کیا ہے کہ راوی منصوبے کے پیسے مہنگائی کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر خرچ کئے جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں دو احتجاجی ریلیوں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو سخت اذیت و تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے احتجاجی مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اور کارکنان پر آنسو گیس کی شیلنگ شرمناک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مری میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ٹھنڈے جنگل کے علاقے میں ٹریفک جام کے باعث سیاح پھر پھنس گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2021 کی تازہ رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ لیجنڈ فٹبال اسٹار مائیکل اوون بطور کامیاب جوان فٹبال ایمبیسیڈر کام کریں گے، مائیکل اوون نے کہاکہ پاکستانی نوجوانوں سے کہتا ہوں پیشہ ور فٹبالر بنیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سابق مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز جیتنے پر پاکستانی کرکٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے ساتھ بڑی ناانصافی کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے گا۔