افغانستان کے حالات کی وجہ سے دہشت گردی سر اٹھانے لگی ہے، پرویز خٹک

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے دہشت گردی سر اٹھانے لگی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ادارے الرٹ ہیں اور کوشش ہے کہ دہشت گردی کے واقعات نہ ہوں۔



آصف زرداری سے حساب لیں گے، بڑے ڈاکو کو لندن بھگا دیا گیا: علی زیدی

| وقتِ اشاعت :  


لاڑکانہ: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے لاڑکانہ کو بھٹو کا شہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری سے حساب لیں گے، سندھ میں انقلاب لانے کا آغاز لاڑکانہ سے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایک بڑے ڈاکو کو لندن بھگا دیا گیا۔