عمران کے فنانسر قیمت وصول کر رہے ہیں، حکومتی پارٹی میں دراڑیں پڑ چکیں: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں جب کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔