
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی جو آئندہ چند روز میں سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی جو آئندہ چند روز میں سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری پر ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے سے 819 ملازمین کو نکالا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائرکرنےکا عندیہ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ پہاڑی پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی تقریریں ختم ہوگئیں، اب انہیں گھر جانا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کے نام پر لگائے گئے کیمرے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بس چلے تو سانحہ مری کی ژمہ داری سندھ حکومت پر ڈال دے۔