ڈیرہ اللہ یار ،انتظامیہ کی نگرانی میں کھاد سے لدا ٹرالر پلک جھپکتے خالی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: کھاد کا بحران بدستور جاری انتظامیہ کی نگرانی میں کھاد سے لدا ٹرالر پلک جھپکتے خالی درجنوں کاشتکار کھاد نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا ملک بھر میں یوریا کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ پر قابو نہ پایا جاسکا گندم کی فصل کے لیے کاشتکاروں کو کھاد کی فراہمی نہیں ہو رہی بحران اور بلیک مارکیٹنگ کے باعث اوپن مارکیٹ میں کھاد ناپید ہوگیا ہے۔



عمران، کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، حافظ حمداللّٰہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، خان صاحب میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔



نیب کا اپنے چیئرمین کی پی اے سی اجلاس میں شرکت پر یوٹرن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے یوٹرن لیتے ہوئے قومی اسمبلی کے سیکریٹری سے اپنا پہلے بھیجا گیا خط واپس لیا گیا تصور کرنے کی درخواست کردی۔ پہلے خط میں نے کہا گیا تھا کہ نیب کے چیئرمین جاوید اقبال پبلک اکاونٹس کمیٹی کے 6 جنوری کے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔



ریکوڈک بلوچستان کی ملکیت ہے ،حیدر علی جمالی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر حیدر علی خان جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو قدرت نے قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بنایا ہے لیکن حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں بلوچستان پسماندگی کا شکار ہے ریکوڈک بلوچستان کی ملکیت ہے۔



حادثہ کسی دورمیں ہو،ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، حسان خاور

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورکا کہنا ہے کہ حادثہ کسی بھی دورحکومت  میں ہو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔برفباری کی پیشگی اطلاع تھی۔ برفباری اورطوفان سیاحوں کی اموات کا سبب بنے۔