
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان، ناران اور شوگران کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان، ناران اور شوگران کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سانحہ مری میں اسلام آباد پولیس کا اہلکار اے ایس آئی اہل خانہ سمیت جاں بحق ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورکا کہنا ہے کہ حادثہ کسی بھی دورحکومت میں ہو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔برفباری کی پیشگی اطلاع تھی۔ برفباری اورطوفان سیاحوں کی اموات کا سبب بنے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے متعلق اقدامات کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: صوبہ پنجاب میں دس جنوری 2022 سے ڈور ٹو ڈور کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات حکومت پنجاب کے ترجمان نے بتائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کوئی چور اور جھوٹا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ یوریا کی اسمگلنگ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، 10 جنوری سے یوریا کی 4 لاکھ 40 ہزار بوریوں کی روزانہ پیداوار ہوگی، وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ اس وقت 25 ہزار ٹن یوریا پاکستان میں بن رہا ہے، کھاد بنانے والی تمام کمپنیوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں کہ کرپشن ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ ہے، حکومت اس کے خاتمے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے منی بجٹ کوئی چیز نہیں، یہ فنانس بل ہے،اس سے معیشت دستاویزی ہو جائے گی، امیر سے ٹیکس لے کر غریب پر لگایا جائے گا، ٹیکس کا غریب پر اثر نہیں پڑے گا، اسٹیک پر ٹیکس لگ رہا ہے وہ امیر کھاتے ہیں، آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی ہوگی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز سے متعلق کہنا ہے کہ اس وبا سے صرف احتیاط کے نیتجے میں ہی بچاؤ ممکن ہے۔