لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ رمضان و عید کی طرح خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا چاند نظر آگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ رمضان و عید کی طرح خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا چاند نظر آگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ غیرملکی دوروں پر صرف متعلقہ لوگ گئے، ماضی میں نواز شریف کتنے لوگ لے کرجاتے تھے سب کو پتہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سندھ میں ایم کیو ایم کے طرز کی سیاست نہ کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کو پاکستان سے برطانیہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ماہ دسمبر میں برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے خفیہ اکاؤنٹس نکل رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چوری پکڑی جا چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عارف گل حبسِ بے جا کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ کا حصہ نہیں رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی سے مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ادارہ شماریات نے 3 جنوری 2022 کو بسلسلہ قومی آگاہی مہم برائے ساتویں خانہ و مردم شماری 2022، چوتھی ورکشاپ کاانعقاد آفیسرز کلب کوئٹہ میں کیا یہ مردم شماری ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہوگی۔