
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو مبارک ہو انھوں نے سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سال 2022 کیلئے خیر مقدمی ٹوئٹ کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اب کسی کو علاج کے لیے لندن یا امریکہ جانے کی ضرورت نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ الحمدللہ 2021 کےاختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسی نیشن کا ہدف پورا کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے سوال اٹھایا ہے کہ کابینہ میں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے منی بجٹ کی مخالفت کیوں نہیں کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت ظلم سے کشمیریوں کو غلام بنا سکا ہے، نہ بنا سکے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے رانا شمیم حلف نامہ کیس میں صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی فرائض کی ادائیگی جرم نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزراء کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔