عمران صاحب ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو بس کے سستا ترین ہونے کے حکومتی اعتراف کے بعد عمران صاحب ایک بار پھرجھوٹے ثابت ہوگئے، شہباز شریف کے ہر عوامی ریلیف کے منصوبے کو عمران صاحب نے جھوٹ بول کر متنازع بنایا۔



رانا شمیم کے بیان حلفی کا معاملہ، حکومت نے قائمہ کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے دیا

| وقتِ اشاعت :  


حکومت نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا ایم شمیم کے بیان حلفی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس نہیں ہونے دیا، رانا شمیم اور  سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے سوالات کیلئے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا۔