فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے رہنما امام دین ساسولی جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی : ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد کی فائرنگ سابق یوسی چیئر مین اور پیپلز پارٹی کے رہنما میر امام دین ساسولی جاں بحق ہو گئے ۔پویس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے یوسی کے سابق چیئر مین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما میر امام دین ساسولی کو قتل کردیا



چمالنگ تعلیمی پروگرام کے تحت وضائف کو محدود کرنا طلباء کی حق تلفی ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری بالاچ قادر نے اراکین سینٹرل کمیٹی کریم شمبے، سنگت شیرزمان اور ڈاکٹرمقبول بلوچ کے ہمراہ تنظیم کی مرکزی شیڈول کے مطابق کوہلو کا دو روزہ دورہ کیا۔مرکزی قیادت نے کوہلو زون کے صدر مولابخش مری، زونل ذمہ داران و اراکین کے ہمراہ ڈگری کالج کوہلو سمیت مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے وکلاء ، سیاسی شخصیات و طلباء سے تفصیلی ملاقات کی۔مرکزی رہنماؤں نے بی ایس او کوہلو زون کی سینئر باڈی اجلاس میں شرکت کی اور کوہلو زون کی جانب سے منعقدہ تربیتی سرکل سے خطاب بھی کیا۔



آصف زرداری کو بہتر الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے تھا، رانا ثناءﷲ

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ انتخابی جلسوں میں نعروں اور تقریروں میں اونچ نیچ ہو جاتی ہے، آصف زرداری سینئر سیاستدان ہیں انہیں بہتر الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے تھا۔



نئے پاکستان کے چکر میں پرانا بھی برباد ہوا: حمزہ شہباز

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کے وزیر نے کہا ہے کہ مہنگائی مزید بڑھنی ہے، آپ نے نئے پاکستان کے چکر میں پرانا پاکستان بھی برباد کر دیا۔



تربت یوسف مستی خان کی گرفتاری کے خلاف ریلی

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بزرگ بلوچ سیاسی رہنما یوسف مستی خان کی گرفتاری، بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور گوادر دھرنا کے مطالبات کے حق میں نیشنل پارٹی کیچ کی جانب سے این پی آفس سے ریلی گئی جو ایڈووکیٹ روڈ سے مین روڈ تک ہوتا ہوا تربت پریس کلب پہنچا جہاں پہ مظاہرہ کیاگیا، احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرکہدہ اکرم دشتی نے کہاکہ یوسف مستی خان ایک کہنہ مشق سیاسی رہنماہیں انہیں محض بلوچستان کوحق دوپْرامن دھرنے میں شرکت اورمطالبات کے لئے بیباک اظہارکی وجہ سے گرفتارکیاگیا،اس عمل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں