پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان کیا ہے۔
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: نیشنل پارٹی گوادر نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرالرز مافیا کا اپنے مقاصد کے لیے اکھٹے ہونا کوئی حیرانگی اور اچھنبے کی بات نہیں ہے ٹرالز مافیا کو بلوچستان حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے اور بلوچستان کے ساحلی حدود میں غیر قانونی ٹرالرنگ اور مائیگیری بلوچستان حکومت کی رضا مندی سے ہورہی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو عزت دینا بھی سیکھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا، قومی سلامتی کے مشیرمعید یوسف نے ملکی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ دی.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پہلی بار دیکھا کہ ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والی تمام پارٹیاں خوش ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ممبرمرکزی کمیٹی چیئرمین جاویدبلوچ نے کوئٹہ میں این سی او سی کے احکامات کے تحت ضلعی انتظامیہ کی غیرزمہ داری نجی ہسپتالوں کے داخلہ پرویکسینیشن سرٹیفکیٹ انٹری کے نام پرمریضوں اوران کے ساتھ مددگارلوگوں کوروکناان کی تذلیل کرناشرمناک عمل ہے جوناقابل برداشت ہے اس کافوری نوٹس لیکرشعبدہ بازضلعی انتظامیہ کوئٹہ کووایس ڈی کیاجائے کیونکہ انتظامی اہلکاروں کوتوایک جوازچاہیے لوگوں کی عزت نفس مجروع کرنے کیلئے جس کااستعمال گزشتہ روزپٹیل روڈپرنجی ہسپتالوں میں جاری تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بی این پی (عوامی) کے ضلعی ترجمان نے ایک بیان میں گزشتہ شب میر اسراراللہ خان زہری کے رہائشگاہ زہری حویلی خضدار پر مارٹر گولے کی حملے کو ایک مذموم سازش قراردیتے ہوئے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرعامر خان نے کہا ہے کہ حکومت سندھ بلدیات کے بھی سارے اختیارات اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ این ایف سی کے ذریعے پیپلزپارٹی فنڈز لیتی ہے لیکن تقسیم نہیں کرتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا ہے۔