کوئٹہ: ڈپٹی انسپکٹر پولیس جنرل لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک کو یوم علی کے موقع پر سیکورٹی فول پروف انتظامات کئے گئے جلوس کی سیکورٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی اور جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی اور کوئٹہ سیف سٹی کے کیمروں سے کی جائے گی۔