افغانستان کو دہشتگروں کیلئے بطور لانچنگ پیڈ استعمال کیا جارہاہے، احمد مسعود

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: افغان سیاستدان اور نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے کہا ہے کہ افغانستان میں آج جو حالات ہیں یہ براہ راست افغان طالبان رجیم کے برے اعمال کا نتیجہ ہے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر افغانستان میں افغان طالبان رجیم کو کڑی تنقید کا سامناہے، افغان طالبان کی دہشت گردوں کی پشت پناہی اور وار اکانومی کے خلاف افغان رہنما کھل کر سامنے آ گئے۔



ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں: وزیر اعظم پاکستان 

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر پاکستان گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے، ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔



یوم علی کے جلوس کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائیگی، ڈی آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی انسپکٹر پولیس جنرل لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک کو یوم علی کے موقع پر سیکورٹی فول پروف انتظامات کئے گئے جلوس کی سیکورٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی اور جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی اور کوئٹہ سیف سٹی کے کیمروں سے کی جائے گی۔



پاکستان بھر میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی اور کمرشل ڈرونز پر ہوگا۔ حکومتی احکامات کے مطابق،… Read more »