شیر افضل کا قاضی فائز عیسیٰ پرعدم اعتمادکا اعلان، پی ٹی آئی کی ذاتی بیانات سے لاتعلقی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان کردیا تاہم پارٹی نے  ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔



شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔



کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے بلوچستان میں فوڈ پیکج تقسیم شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے صوبہ بلوچستان کے مستحق خاندانوں کی اہم غذائی ضروریات کو پورا کرتے ھوئے 7000 فوڈ پیکجز کی تقسیم کا عمل قلات، سبی اور پشین میں شروع کر دیا جوکہ کنگ سلمان ریلیف فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ پاکستان 2023-2024 کے تیسرے مرحلے کا حصہ ہے۔



ترقیاتی منصوبوں کیلئے اختیارات کا مسئلہ نہیں وسائل کی کمی ہے ، مر تضی وہاب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور میئر عوام کی خدمت اور کراچی کے مسائل کے حل کے لیے اختیارات کا کوئی مسئلہ نہیں۔