وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پیاز کی ایکسپورٹ پر 15 اپریل تک پابندی تھی، پابندی مزید بڑھانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پیاز کی ایکسپورٹ پر 15 اپریل تک پابندی تھی، پابندی مزید بڑھانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے گلزار قائد نواز کالونی میں ایل پی جی سلینڈروں کے اسٹور میں خوفناک آتشزدگی ہوئی، جس کے دوران سلینڈر پے در پے دھماکوں سے پھٹتے رہے.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے ٹیکس اہداف حاصل کرلئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی یوم صحت پر اپنے پیغام میں تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ۔ کہتے ہیں صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے اجلاس 8 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کاکول کیمپ کا اصل مقصد اتحاد تھا جس پر بہت کام ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم کی روک تھام کی ذمہ داری جس پولیس کی ہے وہ اس شہر کی ہے ہی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔