• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

سینیٹ الیکشن ، 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

پنجاب میں سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کےلیے اب تک نو امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرات لاحق ہیں، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 

پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا مریم نواز کا مشن ہے، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

سینئر وزیرِپنجاب مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشن ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی۔

آئی ایم ایف کی ٹیگنگ سسٹم متعارف کرانے کی ڈیڈ لائن

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

آئی ایم ایف نے منصوبوں پر ٹیگنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے آئندہ بجٹ تک ڈیڈ لائن دی ہے۔

روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے  صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

رمضان پیکج کی تقسیم 20 روزوں تک جاری رہےگی: وزیر اطلاعات پنجاب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

 لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی آج پنجاب کے ہرضلع میں تقسیم شروع کردی جائےگی جو 20 رمضان تک جاری رہے گی۔

سندھ کابینہ آج حلف اٹھائے گی، 10 وزرا شامل ہونگے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

کراچی: پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔

‘مشکل وقت میں قوم کی خدمت کیلئے پرعزم ہوں’، وزیر داخلہ کا تنخواہ نہ لینےکا فیصلہ

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 12th, 2024

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپے جانے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 123
  • 124
  • 125
  • 126
  • 127
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
  • نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
  • مطالبات تسلیم نہ کیے تو مجتبیٰ خامنہ ای کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو کھلی دھمکی
  • جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
  • زیارت کے جونیپر ایکوسسٹم کے طویل مدتی تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا، عمران گچکی
  • ایس ایس پی لسبیلہ کا ہنگلاج نانی مندر کا دورہ، سیکورٹی کا جائزہ لیا
  • مرکزی چیئرمین بالاچ قادر کے خلاف ہراسانی کی مہم قابلِ مذمت ہے : بی ایس او
  • ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں، عوامی فلاح حکومت کی ترجیح ہے، سرفراز بگٹی

Recent Posts

  • کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
  • نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
  • مطالبات تسلیم نہ کیے تو مجتبیٰ خامنہ ای کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو کھلی دھمکی
  • جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
  • زیارت کے جونیپر ایکوسسٹم کے طویل مدتی تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا، عمران گچکی

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔