
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں جبکہ آرمی تنصیبات پر حملے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے جڑے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر ریفرنسز سننے والی جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ سمیت دو ججز کی شمولیت پر اعتراض کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نےبعض علاقوں میں مارکیٹیں اور دکانیں زبردستی بند کرانے کا نوٹس لےلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید 4مقدمات میں عبوری ضمانتیں ذاتی مچلکوں پر منظور کرلیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا مقصد دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومتی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وزیراعظم اس کا ہو لیکن اگر کسی کو زبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو اس سے ملک کا نقصان ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔