کراچی: ن لیگی وفد کی ایم کیو ایم اور جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتیں، الیکشن اتحاد پر اہم پیشرفت

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی سربراہی میں ن لیگی  وفد کے دو روزہ دورہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت سے  ملاقاتیں کرکے الیکشن اتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



ڈی سی اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے۔



بانیٔ پی ٹی آئی و چیئرمین کی ملاقات کرانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نگراں حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگراں حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔