پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی کا آخری ہفتہ خطرناک نظرآرہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے۔
مئی کا آخری ہفتہ خطرناک نظر آ رہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے، منظور وسان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی کا آخری ہفتہ خطرناک نظرآرہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپانسر اور کفالت کی جا رہی ہے، ان کی سہولت کاری کرنے والے افراد کو حدود کا پاس نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ کہا کہ عمران خان اور ان کا جتھا پاکستان دشمنوں سے کم نہیں، شہداء اور غازیوں کی بے حرمتی کی گئی، اپنے وطن میں اپنوں نے دشمن بن کر حملے کئے، ذمہ داروں کو چُن چُن کر انجام تک پہنچائیں گے، تمام مقدمات اے ٹی سی میں چلائے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بارے میں عمران خان کا بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ سے رہائی کے فیصلے کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا۔