معدنیات سے متعلق پاک امریکہ معاہدہ سینیٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: معدنیات سے متعلق پاک امریکہ معاہدہ سینیٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع پاکستان میں تیل کے ذخائر کے حوالے سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان معاہدے کا معاملہ جے یوآئی کے سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے سینٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع کیا۔



پی ٹی آئی آج ملک گیراحتجاج کر ے گی مظاہرے و ریلیوں کا اعلان ، حکومت پر کریک ڈائون کرنے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف آج ( منگل)5اگست کو ملک بھر میں احتجاج کرے گی ،پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی قیادت میں کارکنان احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ بانی چیئرمین عمران خان کی 5اگست 2023کو گرفتاری کے تناظر میں5اگست کے دن کویو م سیاہ کے طور پر بھی منایا جائے گا ،



پنجاب کے عوام کی بے مثال محبت ہم کبھی نہیں بھول سکتے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:حق دوبلوچستان کولانگ مارچ کے قائدامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی بہترین محبت پنجاب کے حکمرانوں کی بدترین نفرت ہم نہیں بھول سکتے۔اسلام آباد کے حکمران،طاقتور طبقے وسائل پرقابض کب تک لڑاواور حکومت کروکی ملک وملت دشمن پالیسی پرگامزن ہونگے۔



رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


اکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں شیخانی پولیس پوسٹ پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایلیٹ فورس کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیا۔