ایک سال میں ایسے اقدامات کروں گی کہ اگر اگلے سال سیلاب آئے تو تباہی نہ ہو،مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ نئے ڈیمز اور ریزر وائر بنانے سمیت جو کرنا پڑا کریں گے اور ایک سال میں ایسے اقدامات کروں گی کہ اگر اگلے سال سیلاب آئے تو تباہی نہ ہو۔



دریائے چناب، راوی اور ستلج بپھر گئے، پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی اضلاع زیرآب، اموات 20 ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بھپر گئے جس کے باعث سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، کئی اضلاع زیر آب آگئے اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ مال مویشی سیلاب کی نذر ہوگئے، اب تک 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔



کراچی کی عدالت سے بلوچستان کی جیل میں موجود ماہ رنگ بلوچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بلوچستان میں جیل میں موجود بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔  مقدمے کے تفتیشی افسر نے چالان جمع کرواتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ کا نام کالم نمبر 2 میں ڈال… Read more »



گریٹر اسرائیل قابل قبول نہیں، تاریخ ہمارے الفاظ نہیں بلکہ ہمارے اقدامات کو یاد رکھے گی: پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہے۔



سندھ کابینہ کے 3 وزرا جامعات کے پرو چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :سندھ کابینہ کے 3 وزرا کو جامعات کا پرو چانسلر مقرر کردیا گیا جس کا محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔سندھ کابینہ کے 3 وزرا کو جامعات کا پرو چانسلر مقرر کیا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،



پنجاب میں غربت 30 فیصد، بلوچستان 70، خیبرپختونخوا 48 اور سندھ میں 45 فیصد،تھنک ٹینک رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی اوسط صوبائی آبادی 6 کروڑ سے زائد ہے، صوبوں میں آبادی کے بے تحاشا فرق کی وجہ سے مسائل ہیں، غربت، بے روزگاری اور تعلیم کی شرح میں فرق بڑھتا جا رہا ہے، پنجاب میں غربت کی شرح 30 فیصد اور بلوچستان میں 70 فیصد ہے۔