اکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایسے محسوس ہورہا ہے 90 روز میں ہونے والے انتخابات شاید ملتوی ہوجائیں، آئینی مدت سے انتخابات آگے جانا غیر آئینی ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایسے محسوس ہورہا ہے 90 روز میں ہونے والے انتخابات شاید ملتوی ہوجائیں، آئینی مدت سے انتخابات آگے جانا غیر آئینی ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والا حادثہ کوئی تخریب کاری بھی ہو سکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا ہزارہ ایکسپریس حادثے میں 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ سعد رفیق کا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پنجرہ پل کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لایا جائے گا، نئی یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق کوئی بل عجلت میں منظور نہیں کیا جائے گا۔ جمعہ کو سینیٹر دنیش کمار کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں گیس واجبات اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جو تحفظات تھے ان کے حل کیلئے خصوصی کمیٹی بنائی گئی ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک بھرمیں سات ہزارغیرقانونی پیٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی فورم نہیں جس پر لوگوں کی شہادت پر آواز بلند نہ کی ہو، حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جن کو پورا کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کو دوبارہ موقع ملا تو2017 سے بھی بہترپاکستان بنائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اعتراضات دور کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے دورے پر موجود چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے کہا ہے کہ سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے، جس سےخطے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں آڈیولیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔ وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست… Read more »