اکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ کے مختلف گاؤں میں عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے پیشِ نظر تین دن کیلئے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ کے مختلف گاؤں میں عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے پیشِ نظر تین دن کیلئے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں داخلے کے بعد روک دیا گیا ہے، پنجاب پولیس نے منصورہ کا گھیراؤ کر کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ پیر کی شب لاہور پہنچا تھا، جس کی اگلی منزل اسلام آباد تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آصف زرداری ایوان صدر میں نہ بیٹھے ہوتے تو یہ سسٹم 6 ماہ نہیں چل سکتا تھا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی ملک اور معاشرے کی ترقی کی کنجی ہے ، تعلیم ایک طاقتور ہتھیار ہے جس کے ذریعے اقوام ترقی کرتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں کراچی کنٹونمنٹ میں فیڈرل گورنمنٹ پبلک سکول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شکارپور کے قریب جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ٹریک کی بحالی میں 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد میں گدھے کا گوشت برآمد ہونے کا معاملہ،گرفتارغیرملکی کا نام زونگ وی،حال ہی میں 90 دن کے ویزے پرپاکستان پہنچا تھا ، گوشت کسے اورکہاں فروخت کیا جاتا تھا، اس حوالے تحقیقات جاری ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین کے لیے عراق و ایران کےفضائی سفر کی اجازت… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں میجر سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان سمیت پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ نے پیر کے روز ایک نیا سیکیورٹی اقدام نافذ کیا ہے جس کے تحت رات کے وقت بلوچستان میں داخل ہونے والی تمام ٹریفک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس کے مطابق شام 5 بجے کے بعد تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کو سرحدی چیک پوسٹوں پر… Read more »