’الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں‘، پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور

| وقتِ اشاعت :  


لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر علی ظفر پیش ہوئے جب کہ پارٹی رہنما اسد عمر بھی عدالت میں موجود تھے۔



قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ آج عمران خان کی سربراہی میں کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔



وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 فیصد تک کا اضافہ ہوا، ہمیں ان سب چیزوں کو سامنے رکھنا پڑے گا۔



فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی عدالت نے اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کیے جانے پر ساڑھے 12 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔



عمران خان نے ملکی معیشت خراب کی، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی کی تباہی آج ہماری حکومت ٹھیک کررہی ہے، انہوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیا اور ملک کے 4 سال خراب کردیئے۔



جو مقدمہ درج ہوا اس پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا: فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


رات دیر گئے لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو پولیس نے راہداری ریمانڈ کے لیے کینٹ کچہری پیش کیا جبکہ فواد چوہدری کے وکلا کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی مخالفت کی گئی۔