وزارت صحت نے 129 ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کرلی۔ ڈریپ نے سر درد، بخار، دل کے امراض سمیت 129 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت صحت نے 129 ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کرلی۔ ڈریپ نے سر درد، بخار، دل کے امراض سمیت 129 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول اسٹیشنز پر تیل کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک تازہ تحقیق نے انکشاف کیا ہےکہ مستقبل میں گلیشیئرز پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے باعث آنے والے سیلابوں سے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ترکیہ اور شام کے ہولناک زلزلے کے بعد پاک فضائیہ نے امدادی ٹیم اور سامان ترکیہ روانہ کیا ہے جس میں تمام ضروری اشیا کے ساتھ ساتھ شہر میں سرچ اینڈ ریسکیو کے ماہرین کی ایک ٹیم بھی شامل ہے۔ اب یہ طیارہ ترکیہ پہنچ چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس دیا میر کے علاقے شتیال کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی مبینہ قلت دیکھنے میں آرہی ہے اور بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کورنگی میں کارروائی کے دوران گریس کے ڈرموں میں چھپائی گئی 254 کلوگرام کیٹامائن قبضے میں لے لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر 2.2 فیصد کی نمو جبکہ گیس کی پیداوارمیں 3 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے انتخابات کے دوران دہشت گرد حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔