وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر سراہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر سراہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دےد یا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک بچہ جاں بحق، جب کہ دو زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دےدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈپٹی کمشنرمٹیاری محمد عدنان راشد کا تبادلہ کردیا گیا، رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ ہاؤس سے مارچ شروع کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف تاجروں کی درخواست کو پی ٹی آئی کی این او سی کے حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں لیکن ان کے بیان نے نئے آرمی چیف کی متوقع تعیناتی سے قبل پس پردہ جاری اقتدار کی کشمکش کو عیاں کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سعودی عرب میں وزراء خلاف نعرہ بازی وار مذہبی منافرت کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور انکے بھائی راشد شفیق کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔