نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاویف لطیف نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک میں جلد انتخابات کے مطالبے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات اسلام آباد میں منتقل کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد کی احتساب عدالت نے بیورو آف کریکیولم جامشورو کے فنڈز میں 738 ملین روپے کی خوردبرد ثابت ہونے پر ریفرنس میں نامزد تمام 6 ملزمان کو 10،10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسزکا جلد فیصلہ کرنے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کے عزم پر صدر شی جن پنگ کے شکر گزار ہیں سی پیک منصوبہ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے وزیراعلیٰ کے خلاف آج شام یا کل تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کاامکان ہے۔