پاک فوج نے اب تک آرمی چیف کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


آصف زرداری اور شہبازشریف کے درمیان آرمی چیف کے نام پر ڈیڈ لاک سے متعلق سوال پر وزیر دفاع نے کہا کہ پاک فوج نے ابھی تک آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا، ابھی نام پر مشاورت ہی نہیں ہوئی تو ڈیڈ لاک کیسا؟، 18 یا 19 نومبر کے بعد ہی آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت ہوگی۔



عمران خان کی سیاست ایک تعیناتی کے گرد گھومتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے براہ راست اثرات پاکستان پر پڑے ہیں، بارشوں سے ملک کے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، آج بھی کئی علاقوں میں پانی ہے، آج بھی متاثرین کو مدد کی ضرورت ہے۔