اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نا تو ہماری قیادت گاڈ فادرہے اور نہ ہی ہمارا مافیا سے کوئی لینا دینا ہے اس لئے عدالتی ریمارکس اور ہرزہ سرائی جیسے الفاظ کو مسترد کرتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نا تو ہماری قیادت گاڈ فادرہے اور نہ ہی ہمارا مافیا سے کوئی لینا دینا ہے اس لئے عدالتی ریمارکس اور ہرزہ سرائی جیسے الفاظ کو مسترد کرتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ توقع تھی کہ اپیلیں مسترد ہی ہوں گی تاہم کچھ فیصلے تاریخ پر چھوڑنے چاہئیں جب کہ ایسے فیصلے دنیا میں نظیر کے طور پر استعمال نہیں ہوتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو احکامات جاری کئے ہیں کہ 25 ستمبر کو پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو گرفتار کرکے کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو اکثریت قائم کرنے کیلئے بھارت ڈیمو گرافک تبدیلیاں لا رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان نے بلٹ سے بیلٹ تک کا سفر تہہ کرلیا اب ترقی اہل بلوچستان کی منزل ہے پاکستان مسلم لیگ ن نے ڈیرہ بگٹی اور سوئی کے عوام سے جو وعدئے کئے تھے ان پر مرحلہ وار عملدرآمد جاری ہے بلوچستان کو اپنے مفادات کی بھینٹ چرھانے والوں کے لئے اب اس سرزمین اور عوام کے دلوں میں کوئی جگہ نہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار : سال 2017خضدار کے عوام پرمہربان ہو کرنمودار ہوا۔اربوں روپے کے منصوبوں کا جال خضدار میں بچھ گیا ،اربوں روپے کے پراجیکٹس پرخضدارسٹی اورضلع کے تحصیلوں میں تعمیراتی کام جاری ہے جن میں سے بعض منصوبوں پرتعمیراتی کام مکمل ہونے کو ہے ، آڈیٹوریم ،ڈیجیٹل لائبریریز، اسپورٹس کمپلیکس ، ٹراما سینٹر،ہیلتھ سینٹرز،روڈز،واٹرسپلائی اسکیم سمیت بہت سارے منصوبے شامل ہیں،کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے اتنی بڑی تعداد میں منصوبوں کی تشکیل اور خطیر رقم فراہمی کو خضدار کے عوام کی خوش قسمتی قرار دیدی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل اور سابق چیئرمین بی ایس او جاوید بلوچ نے جعلی ڈومیسائل کے ذریعے وفاقی محکموں میں بلوچستان کے کوٹے پر بھرتیاں بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت ڈومیسائل کی تصدیق کا عمل 1973سے شروع کریں کیونکہ جعلی ڈومیسائل کی بنیاد پر بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے حقوق پر مسلسل ڈاکہ ڈالا جارہاہے 70کی دہائی میں جعلی ڈومیسائل کثیر تعداد میں جاری کرکے بلوچستان کے حصے میں آنے والی ملازمتوں اور مر اعات حاصل کی گئی جس سے مقامی نوجوانوں کی حق تلفی ہورہی ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کے چیئرمین انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مجید خان اچکزئی کیساتھ پیش آنیوالے واقعہ جو کچھ ہوا ہے غلط ہوا ہے اگر ان کو گرفتار کر نا تھا تو ان کو اطلاع دی جاتی ان کے گھر میں چھاپہ مار کر چادر اور چادرو دیواری کی تقدس پامالی کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ 5 کی عدالت میں رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کے خلاف اغواء برائے تاوان کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کر دیا تا ہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔