بلوچستان کے کوٹے پر جعلی ڈومیسائل پر بھرتیاں قبول نہیں، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی بلوچستان کے کوٹے پر جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کے متعلق رولنگ بلوچستان کے عوام کی دلوں کی آواز ہے ۔



بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 18ستمبر سے پولیومہم کا آغاز ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 18 ستمبر سے پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 24 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔



خیبرپختونخواہ،فاٹا اور بلوچستان میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیاں

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج نے خیبرپختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا ۔



آئی جی سندھ نے 7 جولائی کے بعد کیے گئے تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کردیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں 7 جولائی سے پہلی والی ذمہ داریوں پر واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔



وزیراعلیٰ کے کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی بلو چستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے سنجدی میں کو ئلہ کان میں رونما ہو نے والے حادثے میں کان کنوں کے جاں بحق ہو نے پر دکھ اور افسوس کا اظہا رکیا ہے ۔اور اس افسو سنا ک واقعے کی رپو رٹ طلب کر تے ہو ئے متا ثرہ کان میں امدادی کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔