لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا تاہم انہوں نے نیب میں 2 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا تاہم انہوں نے نیب میں 2 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرادیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ پائی پائی کا حساب برابر کرنے کیلیے تیار ہیں جب کہ ٹرمپ ہمیں دھمیکیاں نہ دیں اور امریکی صدر کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ افغانستان نہیں پاکستان ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: پاکستان اور چین نے افغانستان میں امن واستحکام کے لیے مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہکیا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کے بیٹے حیات بلوچ کو نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کرلیا جن کی تلاش جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتوں نے ہمارے پچھلے سال کہ اقدام کو نہیں سراہا بلکہ بانی متحدہ کی پاکستان مخالف تقریر کی توثیق کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنی گالہ: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی الزام پاکستانی حکومت کی لیے ایک سبق ہے کہ کبھی ڈالروں کے لیے پرائی جنگ کو اپنے آنگن تک نہیں لانا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کردی ہے جب کہ کانفرنس کی نئی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائےگا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک سرجنٹ سرجنٹ کوگاڑی سے کچلنے کے کیس میں گرفتار ایم پی اے مجیداچکزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت کی سماعت اس سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی تھی۔