تمبو،پٹ فیڈر کینال اور دیگر شاخوں سے پانی چوری عروج پر

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کے علاقے تمبو میں پٹ فیڈر کینال ودیگرشاخوں سے پانی چوری اور بالان شاخ مگسی شاخ اور روپا شاخ میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی لاکھوں روپے کے شالی کے بیج خشک ہونے لگے کسانوں زمینداروں کا احتجاج پانی دو پانی دو کے نعروں سے فضاء گونج اٹھی زمینداروں کے ایکس ای این ایری گیشن کے ساتھ کامیاب مذاکرات شاخوں کو ٹیل کیا جائے گا ۔



مخالفین کا پنجگورمیں بنگلہ سرکاری اراضی پر قائم ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے بی این پی عوامی کے جنرل سیکرٹری کے بیان کو مضحکہ خیز لغو اور پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جنرل مشرف کی آمریت کے گھوڑے پرسوار ہوکر اسمبلی پہنچنے والے اگراپنی کامیابی کو عوامی مینڈیٹ قرارد یتے ہیں تو ایسے سیاسی پاگل پن کا کوئی جواب نہیں ۔



سبی کولپور آب گم،سپیزنڈ کوئٹہ تفتان روٹ کی ریلوے کو اپ گریڈ و تبدیل کیا جائیگا ،وزیر ریلوے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ML.3 کوئٹہ تا تفتان ریلوے لائن کی پٹڑی کو تبدیل کرنے ،انفراسٹرکچر کی بحالی اور جدید سگنل لگانے کیلئے جلد کام شروع کیاجائیگا بلکہ افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک اور قندہار تک ریلوے لائن کی فیزیبلٹی رپورٹ بنانے کیلئے بھی متعلقہ حکا م کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔



’’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے، چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے اور آپریشن ردالفساد کا مقصد را کےمذموم عزائم کو ناکام بنانا بھی ہے۔



فنڈز میں کمی،کچھی کینال منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

| وقتِ اشاعت :  


چھتر: پاکستان پیپلزپارٹی رہنما میر جعفر کریم بھنگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابقہ دور مشرف کی حکومت میں بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی ضلع نصیر آباد ضلع جھل مگسی کی آٹھ لاکھ ایکڑ سے زائد بنجر زمین کو آباد کرنے کے لیئے وفاقی حکومت نے کچھی کینال نہر کی منصوبہ بنایا ۔