جمہوریت کے تسلسل کیلیے نوازشریف عہدے سے مستعفیٰ ہوجائیں، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے خود کہا تھا کہ الزامات ثابت ہوگئے تو مستعفیٰ ہوجاؤں گا آج پارلیمنٹ خطرے میں ہے وزیراعظم اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوجائیں۔



پشتون قومی صوبہ کی تشکیل کیلئے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدوار کو کامیاب بنائیں،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کچلاغ کے زیر اہتمام انتخابی مہم کے سلسلے میں علاقے کے عوام کا ایک بڑااور نمائندہ جلسہ پارٹی رہنماء یوسف خان کاکڑ کی رہائش گاہ پر منعقدہوا ۔



جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز شریف کا وزیر اعظم رہنے کا کوئی جواز نہیں ،سیاسی و مذہبی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد وزیراعظم کو اب اخلاقی طور پر مستعفی ہونا چا ہئے ۔



ن لیگ نے جے آئی ٹی رپورٹ کو ردی قرار دیدیا، نواز شریف کو مستعفی نہ ہونے کا مشورہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی )کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے ردی کا ٹکڑا قرار دیدیا۔



افغان صدر کا ایک مرتبہ پھرطالبان کو امن عمل میں شامل ہونے کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر طالبان کو امن عمل میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر گروپ نے تشدد کا راستہ نہ چھوڑا تو اسے عالمی دہشتگرد قرار دیدیا جائے گا۔



جے آئی ٹی کو غیر جانبدار قرار دلوانے کیلئے عدالت کو اپناکردارادکرناچاہئے،مولانافضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کا کردار متنازعہ ہو چکا ہے ،وزیر اعظم نے اپنے آپ کو احتساب کے لیئے پیش کر کے اچھا قدم اٹھا یا ہے۔