کو ئٹہ : بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں فلیجی کے مقام پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے دہشتگردی کے لئے زیر زمین چھپائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 افراد شدید زخمی جبکہ ایک بکری مر گئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں فلیجی کے مقام پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے دہشتگردی کے لئے زیر زمین چھپائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 افراد شدید زخمی جبکہ ایک بکری مر گئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤ ن اغواء کئے گئے چینی باشندوں کو دو دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرا سکے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن متعدد مشتبہ افراد گرفتار جمعہ کو کوئٹہ میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعتوں سے لوگ مایوس ہو کر پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں پیپلز پارٹی کی وہ واحد جماعت ہے جو عوام کو مسائل اور مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کسانوں پر تشدد کے خلاف قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کے جواب دہ ہیں، ہر صورت میں اصلاحات کا ایجنڈا مکمل کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذہنوں سے اب تک آمریت نہیں گئی، ن لیگ سے حقوق مانگنا ضیاء الحق سے حق مانگنے کے مترادف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تربت سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مقا می رہنما کی لاش برآمد ،تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کی شب لیویز کو تربت کے علاقے دشت سے بی این پی کے مقامی رہنما ء دوست محمد بلوچ کی لاش ملی ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : پاک افغان سرحد بدستور بند تجارتی سرگرمیوں کی بندش سے تاجروں کو بھاری نقصانات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد بدستور بیسویں روز بھی ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا جس سے تاجروں اورمسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے 50 ارب ڈالر کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) بارے خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پر کوئی اثرنہیں پڑے گا ۔