حملے کا خدشہ تھا، بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے: عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ  کا کہنا ہے کہ ہمیں پہلگام ڈرامے کے بعد بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ تھاتاہم بھارت کی جانب سے  شہری آبادی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔



بھارتی کارروائی کے بعد پاکستان میں ’ایکس‘ کو بحال کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا، یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب بھارت کی جانب سے پاکستان پر پانچ مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور سیاسی ماحول میں شدید تناؤ تھا۔



انڈین حملے میں خاندان کے 10 افراد اور چار قریبی ساتھی مارے گئے: مسعود اظہر

| وقتِ اشاعت :  


کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انڈیا کیجانب سے بہاولپور میں جامع مسجد سبحان اللّٰہ پر حملے کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 10 افراد اور چار قریبی ساتھی بھی مارے گئے ہیں۔